تکنيکى مدد


Windows ME/98

ھمارے وہ قارئين جوونڈوزکے مندرجہ بالا Versions کو استعمال کرتے ہيں وہ اردوکا فونٹ BBC Urdu کى ويب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہيں ۔ ہم يہ فونٹ ان قارئين کي سہولت کے ليۓاستعمال کررھےہيں ۔ اس فونٹ کو ڈاون لوڈ کرنے اورمزيد ھدايات کے ليۓ يہاں کلک کريں۔ خيال رھے کہ Windows کے ان Versions ميں اردوکي Input کى سہولت موجود نہيں ھے۔ تا ھم اگر آپ عربى/فارسى Windows استعمال کرتے ھيں تو آپ فارسى Input کے ذريعے اردو ٹائپ کرسکتے ھيں ۔ اس کے علاوہ انٹرنيٹ پراردوکےکچھ Unicode Editor بھي دستياب ھيں اوران ميں سے کچھ بلاقيمت ھيں جن سے قارئيں بالواسطہ مستفيد ھوسکتے ہيں۔

Windows 2000

ھمارے وہ قارئين جو Windows 2000 استعمال کرتے ہيں۔ وہ مطلوبہ فونٹ اور اردو کو Input کرنے کى سہولت Windows کي CD-ROM سے Install کرسکتے ھيں۔اس مقصد کيلئے مندرجہ ذيل ہدايات پر عمل کريں۔

  • Windows کے Control Panel ميں Regional/Language Options پر کلک کريں۔اور تصوير ميں دکھائے گئے Dialog Box ميں Arabic  کا انتخاب کريں اور OK پر کلک کريں۔
  • چونکہ Windows کو کچھ اضافي پروگرام Install کرنا ھونگے۔اس لئے Windows Setup کى CD بھي ضرور قريب رکھيں۔
  • اگلےمرحلہ ميں يہ پروگرام چلائيں جواردوسے متعلق مائکروسافٹ کى مہيا کى ھوئى کچھ فائلز آپکے کمپيوٹرپرکاپىکرےگا۔
  • جب تمام ضروري فائليں Install ھو جائيں تو اپنے کمپيوٹرکوRestart کريں۔
  • جب کمپيوٹرRestart ھوجائے تودوبارہ Control Panel ميں Regional/Language Options پردوبارہ جائيں اورInput Locale کے آپشن پر جائيں اور Add کے بٹن پرکلک کريں۔ اورتصوير ميں نظر آنے والے Dialog ميں سے اردو کاانتخاب کريں اورOK کے بٹن پرکلک کريں۔اس کے بعد آپ Input Language ميں Urdu کوبھي ديکھ پائيں گے۔
  • اس Dialog ميں Urdu کاانتخاب کريں اورProperties کے بٹن پرکلک کريں۔ اورتصوير ميں دکھائےگئے Dialog ميں Farsi منتخب کريں۔ اورOK کے بٹن پر کلک کريں۔ فارسى ميں اردو کے تقريباً تمام الفاظ موجود ہيں ليکن ساتھ ہى ساتھ اس ميں Phonetic Input کى سہولت موجودھےجس سے اردو کى ٹائپنگ ميں آسانى رہتى ھے۔
  • اس مرحلے کومکمل کرنے کے بعد آپ کے کمپيوٹر پراردو پڑھنے اورٹائپ کرنے کي سہولت مہياھوجائے گي۔
  • Windows XP

  • Windows کے Control Panel ميں Regional/Language Options پر کلک کريں۔اور تصوير ميں دکھائے گئے Dialog Box ميں دى گئى آپشن Install files for complex script and right-to-left languages کا انتخاب کريں اور Apply پر کلک کريں۔اس مرحلہ پر ونڈوزکى CD-ROM کى بھى ضرورت پڑسکتىھے۔
  • جب ونڈوز مطلوبہ فائليں Install کرلے تو Details کےبٹن پرکلک کريں اورنيچےدى گئى تصوير ميں دکھائے گئے Dialog ميں Add کے بٹن پرکلک کريں اور Input Language ميں Urdu کا انتخاب کريں۔اور OK پرکلک کريں۔
  • اس مرحلے کومکمل کرنے کے بعد Regional Options  پر OK پر کلک کريں۔ اس کے ساتھ ہى آپ کے کمپيوٹر پراردو پڑھنے اورٹائپ کرنے کي سہولت مہياھوجائے گي۔
  • 
    Lunarpages.com Web Hosting

    ھمارى بابت  |  رابطہ  |    |  ويب سائٹ شامل کريں

    © 2004 منطق ٹکنالوجيز۔ جملہ حقوق محفوظ